محافظہ کاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خیالات اور روایات کا تحفظ، حفاظت، نگہبانی، پاسداری، قدامت پسندی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خیالات اور روایات کا تحفظ، حفاظت، نگہبانی، پاسداری، قدامت پسندی۔